حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر سے ملاقات

229
حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر سے ملاقات

سلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):وزیراعظم کےنمائندہ خصوصی و چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے بدھ کو متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات کی

جس میں علاقائی وعالمی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر آزاد کشمیر علماء مشائخ کونسل کے چیئرمین حافظ طارق بھی موجود تھے۔