37.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںحاکم دبئی اور مصری صدر کے درمیان علاقائی امور پر تبادلہ خیال

حاکم دبئی اور مصری صدر کے درمیان علاقائی امور پر تبادلہ خیال

- Advertisement -

دبئی ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران امارات عرب کے نائب صدر، وزیراعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم سے انتہا پسندی، تعصب اور خطے کی اقوام میں نفرت سے نمٹنے کے عزم پرتفصیلی بات چیت کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71114

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں