26.6 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومتجارتی خبریںحبیب بینک اور چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کے مابین مقامی مالیاتی ادارے کو...

حبیب بینک اور چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کے مابین مقامی مالیاتی ادارے کو غیر ملکی کرنسی کے قرضے کی سہولت فراہم کرنے کے لئے معاہدے پردستخط

- Advertisement -

سی ڈی بی حبیب بینک کو پاکستان میں توانائی کے منصوبوں کے لئے قرضوں کے اجراءکی خاطر 300 ملین ڈالر فراہم کرے گا
اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) حبیب بینک لمیٹڈ اور چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کے مابین مقامی مالیاتی ادارے کو غیر ملکی کرنسی کے قرضے کی سہولت فراہم کرنے کے لئے معاہدے پردستخط کئے گئے ہیں یہ معاہدہ پاکستانی اور چینی بینکوں کے درمیان کیا جانے والا پہلا معاہدہ ہے جس کے تحت مقامی مالیاتی ادارے کو 500 ملین ڈالر کی درمیانی اور لمبی مدت کے لئے غیر ملکی کرنسی میں قرضے کی سہولت حاصل ہوگی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں