26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںحب پاور کمپنی 500 ملین ڈالر کی لاگت سے تھر میں 330...

حب پاور کمپنی 500 ملین ڈالر کی لاگت سے تھر میں 330 میگا واٹ کا کوئلے سے چلنے والا بجلی گھر قائم کرے گی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) حب پاور کمپنی (حبکو) 500 ملین ڈالر کی لاگت سے تھر میں 330 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے لئے کوئلے سے چلنے والا بجلی گھر قائم کرے گی۔ منصوبہ دیگر سرمایہ کاروں کی مالی معاونت سے مکمل کیا جائے گا۔ حبکو کے بیان کے مطابق منصوبہ کے لئے پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ ( پی پی آئی بی) سے اجازت مانگی گئی ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3430

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں