- Advertisement -
سرینگر ۔ 17ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمدیاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے حریت رہنماﺅں کے خلاف بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے سٹنگ آپریشن پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی دیگر بین الاقوامی تنظیموں پر زوردیا ہے کہ وہ جموںوکشمیر کے عوام کی زندگی اور عزت و وقار کے تحفظ کیلئے کردار ادا کریں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=113878
- Advertisement -