سری نگر۔ 28 مئی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے واضح کیاہے کہ حریت قیادت مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مذاکراتی عمل کے خلاف نہیں ہے اور اگر واقعی بھارت مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے میں سنجیدہ ہے تو اسے پہلے جموںوکشمیر کوایک متنازعہ علاقہ قرار دینا چاہیے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں منعقدہ ایک شان نزول کانفرنس سے …
حریت قیادت مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مذاکراتی عمل کے خلاف نہیں، بھارت اگر سنجیدہ ہے تو کشمیر کو ایک متنازعہ علاقہ تسلیم کرے، سیدعلی گیلانی

مزید خبریں
سری نگر۔ 28 مئی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے واضح کیاہے کہ حریت قیادت مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مذاکراتی عمل کے خلاف نہیں ہے اور اگر واقعی بھارت مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے میں سنجیدہ ہے تو اسے پہلے جموںوکشمیر کوایک متنازعہ علاقہ قرار دینا چاہیے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں منعقدہ ایک شان نزول کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مذاکراتی عمل میں بنیادی حقائق کا اعتراف کئے بغیر شامل ہونا ماضی کی طرح ایک فضول مشق ثابت ہوگی۔








