حریت قیادت نے نیا احتجاجی کیلنڈر جاری کردیا

116

سرینگر ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے نیااحتجاجی کیلنڈر جاری کیا ہے۔