سرینگر ۔11 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے ترال میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے تین کشمیری نوجوانوںاور سولہ سالہ محمد یونس کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ شہداکے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔