- Advertisement -
حسن ابدال۔ 04 ستمبر (اے پی پی):تحصیل حسن ابدال کے گائوں برھان میں ریلوے سٹیشن کے قریب ایک نوجوان کنویں میں گر کر زہریلی گیس کے باعث جاں بحق ہو گیاہے،
تفصیلات کے مطابق تحصیل حسن ابدال کے گائوں برہان میں ریلوے سٹیشن کے قریب گھر میں کام کے دوران 17 سالہ شاہ زیب حسن ولد چن نواز کنویں میں گر گیا،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی ،ریسکیو اہلکاروں نے جوان کو نکال کر تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے لڑکے کو مردہ قراردے دیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=386577
- Advertisement -