23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںحسین آگاہی میں دو منزلہ عمارت میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت...

حسین آگاہی میں دو منزلہ عمارت میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت قابو پا لیا

- Advertisement -

ملتان ۔ 18 جون (اے پی پی):ملتان کے گنجان آباد علاقے حسین آگاہی میں دو منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی تاہم ریسکیو حکام نے بروقت پہنچ کرآگ پر قابو پالیا ۔ آگ گھر کی دوسری منزل پرلگی تھی ۔ ریسکیو کنٹرول روم نے اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر قریبی موٹر سائیکل ایمبولینس، ریسکیو ایمبولینس، اور ریسکیو فائر وہیکل اور ٹیمیں بھیجوا دیں ۔

موقع پر موجود لوگوں مطابق ایک پرانی بلڈنگ کی دوسری منزل پر دو کمروں میں آگ لگی ۔اہلکاروں نے فوری فائر آپریشن کرتے ہوئے قابو پا لیا ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=477301

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں