22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںحضرو ،رنگو پولیس نے بھیک مانگنے پر ایک بھکاری کو گرفتارکر لیا

حضرو ،رنگو پولیس نے بھیک مانگنے پر ایک بھکاری کو گرفتارکر لیا

- Advertisement -

حضرو ۔ 29 جولائی (اے پی پی): تھانہ رنگو پولیس نے بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا، 1 ملزم گرفتار،مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں اٹک پولیس بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے، اسی سلسلہ میں تھانہ رنگو پولیس کے اے ایس آئی رضوان احمد نے دوران گشت ایک بھکاری کو شہریوں کے تنگ کر کے بھیک مانگتے دیکھا تو موقع پر پکڑ لیا ۔جس نے اپنا نام ذوالفقار علی ولد جمروز خان سکنہ نوشہرہ بتایا جسکو حسب ضابطہ گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے بند حوالات تھانہ کرا دیا گیا۔\378

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں