23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںحضرو پولیس نے چوری میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتارکر لیا

حضرو پولیس نے چوری میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتارکر لیا

- Advertisement -

حضرو۔ 30 ستمبر (اے پی پی):حضرو پولیس کی کاروائی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتارتفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی خصوصی ہدایات پر حضرو پولیس کا مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اسی تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے تھانہ حضرو پولیس نے مجرم اشتہاری افسر خان ولد گلاب خان سکنہ ملک مالا تحصیل حضرو کو گرفتار کر لیا۔ مجرم اشتہاری افسر خان تھانہ حضرو پولیس کو چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں