حضور نبی کریم کی زندگی اور تعلیمات کو مدنظر رکھ کر مختلف مسالک کے درمیان ہم آہنگی پیدا کی جا سکتی ہے، سردار محمد یوسف

حضور نبی کریم کی زندگی اور تعلیمات کو مدنظر رکھ کر مختلف مسالک کے درمیان ہم آہنگی پیدا کی جا سکتی ہے، سردار محمد یوسف اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حضور نبی کریم کی زندگی اور تعلیمات کو مدنظر رکھ کر مختلف مسالک کے درمیان ہم آہنگی پیدا کی جا سکتی ہے۔ وہ جمعرات کو یہاں …

حضور نبی کریم کی زندگی اور تعلیمات کو مدنظر رکھ کر مختلف مسالک کے درمیان ہم آہنگی پیدا کی جا سکتی ہے، سردار محمد یوسف
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حضور نبی کریم کی زندگی اور تعلیمات کو مدنظر رکھ کر مختلف مسالک کے درمیان ہم آہنگی پیدا کی جا سکتی ہے۔ وہ جمعرات کو یہاں قومی علماءو مشائخ کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ علماءو مشائخ کونسل کے قیام کا بنیادی مقصد معاشرہ میں ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے اور اس سلسلہ میں ایک جامع حکمت عملی مرتب کرنی ہے تاکہ معاشرہ کے مختلف طبقات کے درمیان تفرقہ کی صورتحال کا سدباب ممکن ہو سکے۔

مزید خبریں

Leave a Reply