"حق صرف پارلیمان سے ” ، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عدالتی اصلاحاتی بل کی منظوری پر ٹویٹ

216
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات کی ریڈیو پاکستان اور اے پی پی پشاور کی عمارتوں اور دفاتر پر حملوں کی شدید مذمت، یہ احتجاج نہیں فساد اور دہشت گردی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد۔29مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نےعدالتی اصلاحات بل کے حامل سپریم کورٹ (کارروائی ،قوائد و ضوابط) ترمیمی بل 2023 کی منظوری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "حق صرف پارلیمان سے ” ۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ ” خود مختار پارلیمان ، ہم پارلیمان کے ساتھ کھڑے ہیں اور حق صرف پارلیمان سے ” سے ہے