حلقہ این اے۔232کورنگی کراچی ۔1سےمتحدہ قومی موومنٹ کی امیدوارآسیہ اسحاق صدیقی 88ہزار260ووٹ لے کر کامیاب قرار

90
na

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔232کورنگی کراچی ۔1سےمتحدہ قومی موومنٹ کی امیدوارآسیہ اسحاق صدیقی 88ہزار260ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عدیل احمد 66ہزار574ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب43.60فیصد رہا۔