29.9 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںحلقہ پی پی۔ 282 لیہ 4 سے آزاد امیدوار اسامہ اصغر علی...

حلقہ پی پی۔ 282 لیہ 4 سے آزاد امیدوار اسامہ اصغر علی گجر 53 ہزار887 ووٹ لے کر کامیاب

- Advertisement -

 

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی۔ 282 لیہ 4 سے آزاد امیدوار اسامہ اصغر علی گجر 53 ہزار887 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ ریٹرننگ آفیسر/ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ہاشم حسین 27 ہزار384 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ مجموعی طور پرڈالے گئے ووٹوں کا تناسب59.02 فیصد رہا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=438303

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں