حلقہ پی پی۔283 لیہ سے آزاد امیدوار غلام اصغر خان 56 ہزار 985 ووٹ لے کر کامیاب قرار

210
Ghulam Asghar Khan
Ghulam Asghar Khan

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی۔283 لیہ v سے آزاد امیدوار غلام اصغر خان 56 ہزار 985 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان/ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری کردہ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مہر اعجاز احمد اچھلانہ52 ہزار161 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ مجموعی طور پر ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 63.5 فیصد رہا۔