30.5 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںحویلیاں پولیس ، خاتون منشیات فروش گرفتار ، ایک کلو 67 گرام...

حویلیاں پولیس ، خاتون منشیات فروش گرفتار ، ایک کلو 67 گرام چرس برآمد

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 7 ستمبر (اے پی پی):حویلیاں پولیس نے منشیات فروش خاتون سے ایک کلو 67 گرام چرس برآمد کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا ،ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی زیر نگرانی ایبٹ آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں

حویلیاں پولیس نے خاتون منشیات فروش عندلیب زوجہ اسلم سکنہ کھوکھر میرا کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک کلو 67 گرام چرس برآمد کر لی۔ پو لیس نے امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمہ سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=387806

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں