حکومت احتساب کی آڑ میں جمہوریت کے خلاف کسی قسم کی سازش برداشت نہیں کرے گی،عبدالقادر بلوچ

اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) ریاستوں اور سرحدی علاقہ جات (سیفران) کے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت احتساب کی آڑ میں جمہوریت کے خلاف کسی قسم کی کوئی سازش برداشت نہیں کرے گی۔ منگل کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حزب اختلاف کی جماعتوںکو جمہوری روایات کے دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے اپنے …

اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) ریاستوں اور سرحدی علاقہ جات (سیفران) کے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت احتساب کی آڑ میں جمہوریت کے خلاف کسی قسم کی کوئی سازش برداشت نہیں کرے گی۔ منگل کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حزب اختلاف کی جماعتوںکو جمہوری روایات کے دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کرنے چاہئیں

Leave a Reply