33.2 C
Islamabad
بدھ, اپریل 30, 2025
ہومعلاقائی خبریںحکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات کر رہی ہے،چوہدری...

حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات کر رہی ہے،چوہدری عبدالرزاق ڈھلوں

- Advertisement -

سرگودھا۔ 30 اپریل (اے پی پی):ڈائریکٹر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ضلعی صدر چوہدری عبدالرزاق ڈھلوں نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک زیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں ترقی کی جانب گامزن ہے۔پاکستانی عوام حکومت کے ساتھ ہیں۔چوہدری عبدالرزاق ڈھلوں نے کہا کہ حکومت کی کارکردگی سے مخالفین پر لرزہ طاری ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590350

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں