31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںحکومت فروغ تعلیم کیلئے مثالی اقدام کر رہی ہے، بلیغ الرحمن

حکومت فروغ تعلیم کیلئے مثالی اقدام کر رہی ہے، بلیغ الرحمن

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمان نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور استحکام کیلئے نوجوان نسل کو ایسی سوچ، فکر اور طرز عمل اپنانا چاہئے کہ جس سے ملک کو درپیش مسائل سے چھٹکارا حاصل ہو سکے، حکومت فروغ تعلیم کیلئے مثالی اقدام کر رہی ہے جو ایک نئی روشن صبح کی دلیل ہے، اس اقدام سے نہ صرف جہالت کے اندھیرے ختم ہوں گے بلکہ پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ اقوام کی صف میں بھی کھٹر ا ہوگا۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کو جامعہ سلفیہ حاجی آباد میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب سے بطور مہمان خطاب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ دینی تعلیمی اداروں کو جدید تحقیق پر مبنی ایسا نظام متعارف کرانے کی ضرورت ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=48872

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں