- Advertisement -
گوجرانوالہ۔10 اپریل(اے پی پی ) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ 2013ء کے عام انتخابات میں عوام کے درست فیصلے کی بدولت پاکستان اندھیروں سے نکل رہا ہے، وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سخت محنت کی بدولت ملکی معیشت میں استحکام آیا ہے،پاکستانی روپیہ مستحکم ہو ا اور معیشت پر چھائے بے یقینی کے بادل چھٹ گئے ہیں، ،توانائی بحران اور دہشت گردی کے واقعات میں کمی لانا حکومت کا بہت بڑا کارنامہ ہے ،
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=464
- Advertisement -