حکومت نے خورشید ملک کو ڈائریکٹر جنرل مقرر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے خورشید ملک کو پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن( پی بی سی) کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اس بات کا اعلان جمعرات کویہاں وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے کیاگیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply