24.1 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںحکومت نے مشکل صورتحال کے باوجود بہترین اور عوام دوست بجٹ پیش...

حکومت نے مشکل صورتحال کے باوجود بہترین اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ، سینیٹر پرویز رشید

- Advertisement -

اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے مشکل صورتحال کے باوجود بہترین اور عوام دوست بجٹ پیش کیا جس کو مالیاتی اداروں نے بھی سراہا ۔ بدھ کو ایوان بالاکے اجلاس میں مالی سال 2025-26ء کے بجٹ پر بحث پر حصہ لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان نے فتح حاصل کی،اس صورت حال میں موجودہ بجٹ پیش کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ 28 مئی کو مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے تمام دھمکیوں اور لالچ کی پیشکش کو مسترد کر دیا،9 مئی کا دن قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو متعدد چیلنجوں کا سامنا ہے جن سے معیشت متاثر ہوتی ہے۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں