24.9 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومقومی خبریںحکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7...

حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کر دی

- Advertisement -

اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان کر دیا ہے، پٹرول کی قیمت براقرار جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر قیمت میں 7 روپے تک کمی کر دی گئی۔

وزارت خزانہ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7روپے کی کمی ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے82پیسےکمی، لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4روپے 52پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 201روپے 16پیسے ہوگئی ہے اسی طرح لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت 175روپے 93 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 289روپے71پیسے ہوگئی ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=415474

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں