اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہارٹیکلچر ڈویلپمنٹ پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، پاکستان کے پھل اور سبزیاں دنیا میں اپنے ذائقے اور غذائی اہمیت کی وجہ سے ایک الگ مقام رکھتی ہیں، اس سیکٹر سے چھوٹے کسان وابستہ ہیں جن کی سپورٹ کیلئے حکومت نے پھل اور سبزیوں کی کاشت، پیکنگ، گریڈنگ اور ویلیو …
حکومت نے پھل اور سبزیوں کی کاشت، پیکنگ، گریڈنگ اور ویلیو ایڈیشن کیلئے متعدد پروگرام شروع کئے ہیں ، وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہارٹیکلچر ڈویلپمنٹ پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، پاکستان کے پھل اور سبزیاں دنیا میں اپنے ذائقے اور غذائی اہمیت کی وجہ سے ایک الگ مقام رکھتی ہیں، اس سیکٹر سے چھوٹے کسان وابستہ ہیں جن کی سپورٹ کیلئے حکومت نے پھل اور سبزیوں کی کاشت، پیکنگ، گریڈنگ اور ویلیو ایڈیشن کیلئے متعدد پروگرام شروع کئے ہیں ، جن کی بدولت پاکستان کی ہارٹیکلچر کی برآمدات میںا ضافہ ہوگا،








