قومی خبریں حکومت نے پی ایس ڈی پی کے تحت ریونیو ڈویژن کے منصوبوں کے لئے 9 کروڑ 30 لاکھ روپے جاری کر دیئے کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 20 ستمبر 2017, 7:52 صبح 94 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام برائے سال 2017-18ءکے تحت ریونیو ڈویژن کے مختلف منصوبوں کے لئے 9 کروڑ 30 لاکھ روپے جاری کردیئے ہیں۔