حکومت پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لئے عملی ترتیب دے رہی ہے، خواجہ محمد آصف

93

اسلام آباد ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لئے ذخائرکی تعمیر اور پانی کے ضیاع کو روکنے کے لئے نئی حکمت عملی ترتیب دے رہی ہے۔ ملک میں پانی کے موجودہ بحران کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ملک بھر میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی