21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومتازہ ترینحکومت پاکستان کا ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (مشرق وسطی) سفیر رضوان سعید شیخ...

حکومت پاکستان کا ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (مشرق وسطی) سفیر رضوان سعید شیخ کو واشنگٹن میں پاکستان کا نیا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):حکومت پاکستان نے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (مشرق وسطی) سفیر رضوان سعید شیخ کو واشنگٹن میں پاکستان کا نیا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعہ کو یہاں پریس بریفنگ میں کہا کہ سفیر عاصم افتخار کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا اضافی مستقل نمائندہ مقرر کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ سفیر عاصم افتخار اس وقت فرانس میں پاکستان کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=479736

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں