اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) پارلیمانی امور کے وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ حکومت پسماندہ علاقوں کے لوگوں کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کواولین ترجیح دے رہی ہے۔ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اٹک میانوالی پل ایک ارب روپے کی لاگت سے مکمل کرلیا گیا ہے۔
حکومت پسماندہ علاقوں کے لوگوں کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کواولین ترجیح دے رہی ہے،وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد کی گفتگو

مزید خبریں