19.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںحکومت پنجاب کے پروگرام دھی رانی کیلئے آن لائن اپلائی کا سلسلہ...

حکومت پنجاب کے پروگرام دھی رانی کیلئے آن لائن اپلائی کا سلسلہ جاری

- Advertisement -

شورکوٹ۔ 04 نومبر (اے پی پی): شورکوٹ،حکومت پنجاب کے پروگرام دھی رانی کیلئے آن لائن اپلائی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر تصور حسین نے کہا کہ اب تک 35 خواتین کی جانب سے آن لائن اپلائی کیا گیا ہے 5 نومبر اپلائی کرنے کا آخری روز ہے۔

- Advertisement -

انہوں نے بتایا کہ اس میں معذور لڑکیاں ،لڑکی کے والدین میں سے کوئی معذور ہو،یتیم لڑکیاں یا بے سہارا لڑکیاں اپلائی کر سکتی ہیں ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=520934

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں