- Advertisement -
فیصل آباد ۔10 مارچ (اے پی پی):فیصل آباد پولیس نے خاتون پر تیزاب پھیکنے والا مرکزی ملزم گرفتارکر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے خاتون پر تیزاب پھیکنے والے مرکزی ملزم حسیب کو گرفتار کر لیا۔
سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر نے ایس پی لائلپور ڈویژن کو جلد از جلدملزما ن کی گرفتاری کا حکم دیا۔ایس پی لائلپور ڈویژن کی سربراہی میں تشکیل شدہ ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حسیب کو گرفتار کر لیا ۔گرفتارملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570946
- Advertisement -