مکة المکرمہ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مقدس شہر مکہ کیلئے سرکلر روڈ 3 ، منیٰ منصوبوں اور تین اطراف سے مکہ کی داخلہ گاہوں کے منصوبوں کی منظوری دیدی۔ یہ بات گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے واضح کیا کہ مکہ مکرمہ ریجن میں یکے بعد دیگرے منصوبے نافذ کئے جارہے ہیں۔
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے مکہ اور منیٰ سے متعلق منصوبوں کی منظوری دیدی

مزید خبریں