- Advertisement -
نیویارک ۔ 23 اپریل (اے پی پی) بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کاروباری ہفتہ کے آخری روز خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ برینٹ فیوچر کے تحت خام تیل کے مستقبل کے معاہدے 1.3 فیصد اضافہ کے بعد 45.11 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2176
- Advertisement -