ہانگ کانگ ۔ 20 مئی (اے پی پی) عالمی منڈیوں میں جمعہ کو کاروباری کے ہفتے کے آخری روز خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی بنچ مارک ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت خام تیل کے مستقبل کے معاہدے 1.23 فیصد اضافے کے بعد 48.75 ڈالر فی بیرل میں طے پائے
خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں