25.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںخام تیل کی قیمتوں میں کمی

خام تیل کی قیمتوں میں کمی

- Advertisement -

سنگاپور ۔ 18 اپریل (اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیک ممالک کی تیل کی پیداوار میں کمی کے معاہدے میں ناکامی ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے مئی کیلئے سودے 1.83 ڈالر (4.53 فیصد) کم ہوکر 38.35 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے جون کیلئے سودے 1.74 ڈالر فی بیرل(4.4 فیصد) کمی کے ساتھ 41.36 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1404

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں