خام تیل کے نرخون میں کمی

222
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

خام تیل کے نرخون میں کمی
سنگاپور ۔25 اپریل (اے پی پی) ایشیائی تیل منڈی میں پیر کوخام تیل کے فی بیرل نرخون میں کمی آئی۔ شنگاپور مرکنٹائل ایکس چینج میں یویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کی جون کیلئے سپلائی نرخون میں ایک فیصد کمی کے ساتھ 44.66 ڈالر فی بیرل اور لائٹ سویٹ کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی)کی مئی کےلئے سپلائی نرخ میں1.3 فیصد کمی کے ساتھ 43.15 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔