تجارتی خبریں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 24 نومبر 2016, 8:50 صبح 125 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سنگاپور ۔ 24نومبر (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں جمعرات کو اضافے کا عمل جاری رہا۔ امریکی تیل (ڈبلیو ٹی آئی) کی سپلائی کے 3 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 47.99 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی 48.95 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے ۔