سنگاپور ۔ 17 مئی (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کینیڈا کے جنگلات میں آگ کے باعث برنٹ نارتھ کی پیداوار اور نائیجیریا میں مسلح افراد کے حملوں کے باعث تیل کی ترسیل میں کمی ہے۔منگل کو برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل رہے جس کی وجہ اس کی سپلائی میں کمی ہے۔ماہرین کا کہنا …
خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 17 مئی (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کینیڈا کے جنگلات میں آگ کے باعث برنٹ نارتھ کی پیداوار اور نائیجیریا میں مسلح افراد کے حملوں کے باعث تیل کی ترسیل میں کمی ہے۔منگل کو برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل رہے جس کی وجہ اس کی سپلائی میں کمی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سال کی دوسری ششماہی کے دوران تیل کے نرخ 45-50 ڈالر فی بیرل کے درمیان رہنے کی توقع ہے








