خام تیل کے نرخوں میں ملا جلا رجحان

76

سنگاپور ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں جمعہ کو ملا جلا رجحان رہا۔ابتدائی ایشیاءٹریڈ میں برنٹ نارتھ کروڈ کی نومبر کے لئے سپلائی8 سینٹ کی کمی کے ساتھ 56.35 ڈالر فی اونس اور ڈبلیو ٹی آئی(امریکی تیل)کی سپلائی5 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 50.60 ڈالر فی بیرل میں طے پائی۔