23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتجارتی خبریںخام تیل کے نرخوں میں کمی

خام تیل کے نرخوں میں کمی

- Advertisement -

سنگا پور ۔ 28 اپریل (اے پی پی)ایشیائی منڈی میں جمعرات کو خام تیل کے نرخ گر گئے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں جون کے لئے امریکی خام تیل(ڈبلیو ٹی آئی)کی ترسیل 19 سینٹ کی کمی کے ساتھ 45.14 ڈالر فی بیرل اور برینٹ کی جون کے لئے سپلائی 21 سینٹ کی کمی کے ساتھ 46.97 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی ۔عالمی منڈی میں مجموعی طور پر خام تیل کے نرخوں کو استحکام حاصل رہا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2735

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں