ٹوکیو۔ 02 فروری (اے پی پی) ایشیائی تیل منڈی میں جمعرات کو خام تیل کے نرخ کم رہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج اور ٹوکیو ٹریڈ میں امریکی کروڈ آئل کی مارچ کے لئے ترسیل 33 سینٹ کی کمی کے ساتھ53.55 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی 28 سینٹ کی کمی کے ساتھ 56.52 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔