- Advertisement -
سنگاپور ۔ 23 مئی (اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ایران کی جانب سے پیداوار میں کمی سے انکار ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جولائی کیلئے سودے 28 سینٹ (0.58 فیصد) کم ہوکر 48.13 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے اسی عرصے کیلئے سودے 16 سینٹ (0.33 فیصد) کمی کے بعد 48.56 ڈالر فی بیرل رہے۔ایران کی قومی آئل کمپنی کے ایم ڈی نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ ان کا تیل کی پیداوار میں کمی کا کوئی ارادہ نہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6019
- Advertisement -