خام تیل کے نرخ میں 4 فیصد تک کمی

84
عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو ۔ 13 جون (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 4 فیصد تک گر گئے جس کی وجہ امریکا میں کروڈ کے ذخائر میں اضافہ اور کروڈ کی طلب میں کمی آنے کے خدشات ہیں۔ایشیائی مارکیٹ میں جمعرات کو برنٹ کروڈ کی جولائی میں سپلائی کے سودے 6 سینٹ کی کمی کے ساتھ 59.91 ڈالر فی بیرل اور امریکی ویسٹ ٹیساس انٹرمیڈیٹ کی سپلائی 8 سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.06 ڈلر فی بیرل طے پائے۔