33.8 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومتجارتی خبریںخام تیل کے نرخ 45 ڈالر سے نیچے آگئے

خام تیل کے نرخ 45 ڈالر سے نیچے آگئے

- Advertisement -

سنگاپور ۔ 6 مئی (اے پی پی) ایشیاءمیں برنٹ نارتھ خام تیل کے نرخ 45ڈالر سے نیچے آ گئے ۔ سنگاپور مرکنٹ تیل ایک چینج میں نیو یارک کے مرکزی کنریکٹ کے تحت امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی جون کیلئے سپلائی 20سینٹ کی کمی کے ساتھ 44.12 ڈالر فی بیرل اور بنٹ نارتھ سی کروڈ کی جولائی کیلئے سپلائی 18سینٹ کی کمی کے ساتھ 44.83ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3807

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں