خانپورڈیم میں اضافی پانی کے اخراج کے بعدلیول1980فٹ ہوگیا

140
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

ہری پور۔5ستمبر (اے پی پی):خانپورڈیم میں اضافی پانی کے اخراج کے بعدلیول1980فٹ ہوگیا،ڈیم انتظامیہ کے مطابق خانپورڈیم میں اضافی پانی کے اخراج کے لیے پیر کی رات سپل ویزکھولے گئے جن سے 8500کیوسک پانی کااخراج کیاگیا،ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1980فٹ ہے ،خانپورڈیم میں پانی کی آمد356.09اوراخراج118کیوسک ہے ۔