- Advertisement -
27 مئی (اے پی پی):ضلع خانیوال میں انسداد پولیو مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔اس سلسلہ میں پولیو مہم کے پہلے روز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ہادی حسین نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ انسداد پولیو مہم کے پہلے روز مجموعی ٹارگٹ208845میں سے198288پانچ سال سے کم عمر بچوں کو95 فیصد کوریج کے ساتھ پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے گئے ہیں۔
- Advertisement -
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان نے کہا کہ محنت کے ساتھ پولیو مہم جاری رکھی جائے،روزانہ کا ٹارگٹ ضرور حاصل کیا جائے،والدین اپنے بچوں کو لازمی پولیو کے حفاظتی قطرے پلائیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=601890
- Advertisement -