خان عبدالقیوم خان کی برسی کی تقریب سے شرکاءکا خطاب

اسلام آباد۔23اکتوبر(اے پی پی) مسلم لیگ (قیوم) کے سربراہ ‘سابق وزیر داخلہ خان عبدالقیوم خان نے تحریک پاکستان میں اہم کردار ادا کیا، قوم انہیں ہمیشہ خراج عقیدت پیش کرتی رہے گی،پاکستان اور کے پی کے کے لئے خان عبدالقیوم کی خدمات بے مثال ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شرکاءنے اتوار کو اسلام آباد میں خان عبدالقیوم خان کی برسی کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ تقریب …

اسلام آباد۔23اکتوبر(اے پی پی) مسلم لیگ (قیوم) کے سربراہ ‘سابق وزیر داخلہ خان عبدالقیوم خان نے تحریک پاکستان میں اہم کردار ادا کیا، قوم انہیں ہمیشہ خراج عقیدت پیش کرتی رہے گی،پاکستان اور کے پی کے کے لئے خان عبدالقیوم کی خدمات بے مثال ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شرکاءنے اتوار کو اسلام آباد میں خان عبدالقیوم خان کی برسی کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ تقریب سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف ‘وفاقی وزیرریاستیں و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ ‘مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق ‘مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ کے صدر پیر صابر شاہ ‘ایم این اے کیپٹن (ر) صفدر‘فیصل آباد چمبر کے صدر ایم این اے میاں عبدالمنان ‘ سلطان احمد ڈسکہ و دیگر نے خطاب کیا ۔

Leave a Reply