26.9 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںخاکی پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار

خاکی پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار

- Advertisement -

مانسہرہ۔ 18 جون (اے پی پی):خاکی پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی سٹی ریشم جہانگیر اور ڈی ایس پی سرکل بفہ پکھل شاہجہان خان کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ خاکی عبدالستار خان نےکارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سجاد کو 465 گرام چرس اور ایک عدد پستول 30 بور سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں