خصوصی طلباءکو ان کی خصوصی ضروریات اور معذوری میں سہولیات فراہم کی جائیں، وزیر مملکت برائے تعلیم انجینئر بلیغ الرحمان کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے تعلیم انجینئر بلیغ الرحمان نے ایچ ای سی کو تجویز پیش کی ہے کہ خصوصی طلباءکو ان کی خصوصی ضروریات اور معذوری میں سہولیات فراہم کی جائیں، خصوصی لوگوں کی خصوصی ضروریات ہوتی ہیں، ایک تعلیم یافتہ معاشرے کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ان خصوصی افراد کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد گار ثابت ہو۔ وزیر …

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے تعلیم انجینئر بلیغ الرحمان نے ایچ ای سی کو تجویز پیش کی ہے کہ خصوصی طلباءکو ان کی خصوصی ضروریات اور معذوری میں سہولیات فراہم کی جائیں، خصوصی لوگوں کی خصوصی ضروریات ہوتی ہیں، ایک تعلیم یافتہ معاشرے کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ان خصوصی افراد کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد گار ثابت ہو۔ وزیر مملکت نے کہا کہ اگرچہ ایچ ای سی گورنمنٹ سیکٹر کی یونیورسٹیوں میں تعاون کر رہا ہے، اس لئے یہ تجویز دی جاتی ہے کہ ان خصوصی افراد کی ضروریات میں خصوصی اقدامات کرے۔

مزید خبریں

Leave a Reply